لاہور ( این این آئی) وزارت ریلوے نے گریڈ19اور20کے تین افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف کمرشل مینیجر ریلوے مریم گیلانی کوتبدیل کرکے چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ ریلوے تعینات ، چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ ریلوے نوید مبشر چیف ٹرمینل مینیجر ڈرائی پورٹس تعینات اور چیف ٹرمینل مینیجر ڈرائی پورٹس علی رضوان رضوی چیف کمرشل مینیجر ریلوے تعینات کر دیا گیا۔