ذوالفقارعلی بھٹوکی45ویں برسی  کل منائی جائے گی 

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی45ویں برسی 4اپریل کو منائی جائے گی اس سلسلے میں    ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی، اجتماعی فاتحہ خوانی اور دیگر تقریبات منعقد ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن