پرویزالٰہی کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنج 

 لاہور (آئی این پی ) پرویزالہٰی کو ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پرویزالہی کوضمنی الیکشن کی اجازت دینیکافیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،حلقے کے ووٹرمحمدارشد نے پی پی 32 سے اجازت ملنے کیخلاف اپیل دائرکی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سنگل بینچ نیقانون کیمنافی پرویزالہی کو الیکشن لڑانے کی  اجازت دی۔عدالت سے پرویزالہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت کو کالعدم قرار دینے کی استدعا ہے۔

ای پیپر دی نیشن