ارومچی فسادات میں 319افراد کو گرفتار کیا گیا:سربراہ سنکیانگ پولیس

بیجنگ (اے ایف پی) چینی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ارومچی فسادات میں 319افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل کہا گیا تھا 1600افراد پکڑے گئے ہیں۔ پولیس سربراہ نے کہا ہے کہ ان افراد کو فسادات کے الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنا پڑیگا۔

ای پیپر دی نیشن