لاہور (خصوصی رپورٹر/ خصوصی نامہ نگار/ نیوز رپورٹر/ سپیشل رپورٹر/ سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کا شوکت خانم ہسپتال کو ٹارگٹ کرنا قابل مذمت ہے: چودھری ظہیر ٭میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف تحریک منہاج القرآن کا مظاہرہ ٭ بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی: پی ایم اے ٭اوقاف کی آمدن زائرین اور مستحقین پر خرچ ہوتی ہے: احسان الدین قریشی ٭ رانا مشہود کی زیر صدارت اجلاس، یوم آزادی جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ ٭ 90 دنوں میں کرپشن ختم کرنے کے دعویدار کا اپنا دامن داغدار ہے: عمران نذےر ‘ علی عمران گورائےہ٭ ایپکا کا خاقان بابر کے تبادلے تک قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان٭ اے پی سی بلانے والے ہی توانائی بحران کے ذمہ دار ہیں: رحمت وردگ ٭ صحت کی معیاری سہولتوں کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی کی متفقہ قرارداد۔