راجر فیڈرر نے مونٹریال ٹینس کپ سے نام واپس لے لیا

مونٹریال (سپورٹس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے روجرز گیس کپ سے نام واپس لے لیا۔ انہوں نے نام واپس لینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ ٹورنامنٹ پرسوں سے شروع ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرکے بیحد مایوسی ہوئی ہے۔ یہ بڑا ٹورنامنٹ ہے اور میں مستقبل میں مقابلوں کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...