بارباڈوس (سپورٹس ڈیسک) پہلی کیریبیئن لیگ کے ایک میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے انٹیگوا ہاکس بلز کو 12 رنز سے ہرا دیا۔ بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے 8 وکٹوں پر 146 رنز بنائے۔ شعیب ملک نے 33، عمر اکمل نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔ انٹیگوا ہاکس بلز 8 وکٹوں پر 134 رنز بنا سکی۔