لاہور (خصوصی نامہ نگار)عالمی انجمن خدام الدین کے سربراہ اور جمعیت علماءاسلام (س) کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ایم کیو ایم کے اتحاد کو تاریخ کا جبر قرار نومنتخب صدر ممنون حسین نہ تو اللہ کے ممنون ہیں اور نہ ہی حسینؓ کے بلکہ وہ میاں نواز شریف کے ممنون ہیں اگر کراچی جیسے شہر جو کہ ان کاآبائی شہر ہے وہاں سے انہیں ووٹ نہ ملتے تو ان کی حیثیت مشکوک ہو جاتی۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی (س) کی مرکزی قیادت مولانا سمیع الحق اور ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری مولانا فضل الرحمن کے ممنون حسین کو ووٹ دینے کے معاملہ کو نظریہ ضرورت قراردیتی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن کا ممنون حسین کو ووٹ نظریہ ضرورت ہے: میاں اجمل قادری
مولانا فضل الرحمٰن کا ممنون حسین کو ووٹ نظریہ ضرورت ہے: میاں اجمل قادری
Aug 03, 2013