کراچی (آ ن لائن) بلاول ہا¶س کے ترجمان اعجا ز درانی نے کہا ہے کہ تین ماہ کے مختصر عرصے میں مسلم لیگ ن عوام کے لیے ” خون لیگ “ کا تصور پیش کررہی ہے جبکہ مہنگائی‘ لوڈ شیڈنگ ‘ اور دیگر مسائل کے حل کے لیے ہوم ورک مکمل کر لینے کے دعوے ”دھوم ورک“ ثابت ہوچکے ہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت رواں سال کے بجٹ کے بعد مجموعی طور پر نصف درجن سے زائد بجٹ پیش کرچکی ہے۔ محسوس ہوتا ہے کہ 2014 ءکے آئندہ بجٹ تک ان منی بجٹوں کی تعداد درجنوں میں ہوجائے گی۔
3ماہ کے مختصر عرصہ میں مسلم لیگ ن عوام کےلئے ”خون لیگ“ بن گئی: ترجمان بلاول ہاﺅس
Aug 03, 2013