لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سپریم کورٹ کی طرف سے توہین نوٹس کیس میں سزا یا معافی ملنے پر شرطیں لگ گئیں۔ سٹہ کھیلنے والوں کے علاوہ عام شہریوں نے بھی تحریک انصاف کے سربراہ کو توہین عدالت نوٹس کیس میں سزا ملنے یا نہ ملنے کے حوالے سے شرطیں لگالی ہیں۔