میاں اسرارالحق نے میاں اسلم کو سیکرٹری سپریم کورٹ بار کیلئے امیدوار نامزد کر دیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں اسرارالحق نے آئندہ الیکشن میں سپریم کورٹ بار کے سیکرٹری کے لئے میاں اسلم ایڈووکیٹ کو امیدوار نامزد کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن