گلوکار ندیم عباس لونے والا پرسوں اسلام آباد میںپرفارم کرینگے

لاہور(این این آئی ) معروف فوک گلوکار ندیم عباس لونے والا 5اگست کو اسلام آباد میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔اس حوالے سے گلوکار ندیم عباس اور پروڈیوسر عدیل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
 جس کے مطابق گلوکار ندیم عباس لونے والا گرینڈ میوزیکل پروگرام میں جلو ہ گر ہونگے ۔اسلام آباد کی عدیل مارکیٹ کے قریب ہونے والے اس شو کیلئے اسلام آباد کی انتظامیہ نے سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن