مردان (نوائے وقت رپورٹ) مردان میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا ہوا اور ہاتھا پائی ہو گئی جس سے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ تحریک انصاف کے کارکن کے کاغذات کی تصدیق کے موقع پر پیش آیا۔ ایس ایچ او شیر گڑھ خادم خان اور اے ایس آئی مشتاق کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ہاتھا پائی