اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کے علاقے فتح جنگ میں ڈھرنال کے مقام سے خاتون کی درخت سے لٹکی نعش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر سسرالیوں نے قتل کرکے نعش درخت سے لٹکائی۔
اسلام آباد: خاتون کو قتل کرکے نعش درخت سے لٹکا دی گئی
Aug 03, 2014