تبلیسی (رائٹرز) مظاہرین کیخلاف طاقت کے بے جا استعمال کے الزام میں عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر سابق جارجین صدر میخائل ساکاشیولی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ سابق وزیردفاع پراسیکیوٹر جنرل کو بھی ایسے ہی الزامات کا سامنا ہے۔
اختیارات کا ناجائز استعمال: سابق جارجین صدر میخائل ساکاشیولی کے وارنٹ گرفتاری
Aug 03, 2014