جسٹس طاہرہ صفدر نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ کی سینئر جج جسٹس طاہرہ صفدر نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے ان سے حلف لیا جسٹس طاہرہ صفدر چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کی عدم موجودگی میں فرائض سرانجام دیں گی۔ تقریب حلف برداری میںہائی کورٹ کے جج صاحبان اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...