سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی سپورٹس گالہ آج شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں سپورٹس گالا آج بروز بدھ سے شروع ہو رہا ہے، سپورٹس گالا کا افتتاح سیکرٹری سپورٹس نیئر اقبال کریں گے، سپورٹس گالا کا پہلا ایونٹ ویمن ہاکی کا ہوگا، پاکستان گرین ویمن اور پاکستان وائٹ ویمن کے درمیان ہاکی میچ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سہہ پہر 4 بجے ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...