انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیچ نے اینٹی ڈوپنگ سسٹم میںاصلاحات کا مطالبہ کردیا

Aug 03, 2016

ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک) انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیچ نے اینٹی ڈوپنگ سسٹم میں اصلاحات کا مطالبہ کردیا ۔انہوں نے کہا کہ غیرممنوعہ ادویات استعمال کرنیوالے ایتھلیٹس کیلئے نئی اصلاحات کی ضرورت ہے ۔واڈا اینٹی ڈوپنگ ایجنسی میں بھی نئی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ہم دھوکہ دینے والوں کو اولمپکس گیمز سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں