سعودی شہزادی ریما خواتین کے کھیلوں کی سربراہ مقرر

Aug 03, 2016

ریاض(سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے شہزادی ریمابنت بندر بن سلطان کوملک میں خواتین کے کھیلوں کی نگران مقرر کردیا جبکہ اولمپک میں نمائندگی کرنے والی خواتین کی تعداد بھی دوگنی کردی ہے۔شہزادی ریما کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی قوم کی خدمت کا موقع ملنے پر فخر ہے۔

مزیدخبریں