لندن (آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی خاندان کو داعش کے حوالے مذاق مہنگا پڑ گیا، ویب سائٹ پر داعش کی سرخیوں کے ساتھ تصویر پوسٹ کرنے پر پولیس نے پوچھ گچھ شروع کردی۔ ایسٹ مڈیلنڈز ریجن کے علاقے ڈربی شائر میں رہائش پذیر تین بھائیوں باسط، عمر اور رضا صدیقی سے پولیس نے پوچھ گچھ بھی کی۔