اوباما، کانگریس بین البراعظم ٹریڈ معاہدے کی جلد منظوری دیں: وزیراعظم سنگاپور

واشنگٹن (اے ایف پی) سنگاپور کے وزیراعظم نے وائٹ ہائوس کے اپنے دورے کے دوران بارک اوباما اور امریکی کانگریس پر بین البراعظمی ٹریڈ معاہدے کو منظور کرنے پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہائوس اس معاہدے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن