سعودی عرب کے سفیر نواف احمد المالکی اسلام آباد پہنچ گئے

Aug 03, 2017

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے لئے نامزد سعودی عرب کے سفیر ایڈمرل نواف احمد المالکی اسلام آباد پہنچ گئے۔ نواف احمد المالکی جلد ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین کو اپنی سفارتی اسناد پیش کریں گے جس کے بعد وہ اپنے عہدے کی باقاعدہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔ 

مزیدخبریں