برسلز (نامہ نگار) ممتاز شخصیت چوہدری لال خان بوسال انتقال کرگئے، وفاقی وزیر صدرالدین راشدی، افضال بھٹی، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔
لال خان بوسال انتقال کرگئے وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کااظہار تعزیت
Aug 03, 2017