سری نگر(کے پی آئی) لائن آف کنٹرول کے مینڈر سیکٹر میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک بھارتی فوجی زخمی، ایک دوسرے واقعہ میںنوشہرہ میں تعینات فوج کے ایک اہلکار کو جسم کے نچلے حصے میں بندوق کی گولی لگی۔
کنٹرول لائن :بارودی سرنگ دھماکے فائرنگ سے 2 بھارتی فوجی زخمی
Aug 03, 2017