استنبول (اے پی پی+ اے ایف پی) ترکی صدر نے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ شامی صوبے ادلب میں القاعدہ سے وابستہ گروہوں کی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ ابراہیم کالن نے کہا ترکی کا ادلب پر کنٹرول نہیں ہے۔ ادھر یونان میں بیسیوں پناہ گزینوں نے جرمن سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔جرمن حکومت ہمیں خاندانوں سے ملنے نہیں دیتی۔ خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ 150 افراد میں افغان، عراق، کرد شامل تھے۔ ادھر دمشق میں روسی سفارتخانے پر راکٹ حملہ ہواہے۔
شام: روسی سفارتخانے پر مارٹر حملہ، یونان میں پناہ گزینوں کا جرمن سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
Aug 03, 2017