اسلام آباد(این این آئی)آپریشن ضرب عضب سے متاثرہونے والے عارضی طور پر بے گھر افراد کے 33فیصد مکانات کا معاوضہ ادا کردیاگیا ۔ مکمل طورپر تباہ ہونے والے گھر کا معاوضہ چار لاکھ جبکہ جزوی طورپر متاثر ہونے والے گھر کامعاوضہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے ادا کیا گیا۔