نومنتخب وزےراعظم شاہد خاقان عباسی کو مبارکباد

راولپنڈی (نیوزرپورٹر )پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی کینٹ کے صدر جہانداد خان اور جنرل سیکرٹری فضل الرحمان سیٹھو نے نومنتخب وزےراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھاری اکثرےت سے وزےراعظم پاکستان منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائےوں سے مبارکباد پےش کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزےراعظم شاہد خاقان عباسی اپنے موجودہ دور مےں ملکی ترقی اور عوام کی بہتری کےلئے سابق حکومت کی پالیسیاں برقرار رکھیں گے۔ انہوںنے کہا کہ مخالفین نے دیکھ لیا کہ مسلم لیگ ن متحد ہے اور اس میں دارڑیں ڈالنے کی مخالفین کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن