ینگ ڈاکٹر پر تشدد اور گرفتاریوں نے مارشل لاءدور کی یاد تازہ کردی :ق لےگ لاہور

لاہور(پ ر)مسلم لیگ ق کے راہنما وسیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کی جانب سے بہیمانہ تشدد، واٹر کین اور آنسو گیس کے استعمال کے بعد 7ڈاکٹروں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں نے مارشل لاءدور کی یا تازہ کردی ہے،ماڈل ٹاﺅن سانحہ میں درجنوں خواتین و مردوں کی شہادت بھی اسی کلچر کا حصہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن