پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے تعلیمی ضرورتوں کو پورا کرنے کی اشد ضرورت ہے: سینیٹر وقار خان

Aug 03, 2017

لاہور (پ ر) سینیٹر وقار احمد خان نے لاہور کے علاقے والٹن اور ٹاﺅن شپ میں دو تعلیمی اداروں ”گلزار خان فاﺅنڈیشن اور حسن فاﺅنڈیشن“ کا افتتاح کیا۔سینیٹر وقاراحمدخان نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کا عروج اور زوال تعلیم کا مرہون منت ہوتا ہے۔

مزیدخبریں