انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل کبڈی چیمپئن شپ واپڈا، نیوی‘ آرمی کی ٹیمیں کامیاب

Aug 03, 2017

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پہلی سٹرابری انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل کبڈی چیمپیئن شپ (ایشین سٹائل) شروع ہو گئی۔ پہلے کھیلے جانےوالے میچز میں واپڈا، نیوی اور آرمی کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دیدی۔ 

مزیدخبریں