ڈھاکہ (اے ایف پی) سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدالتوں کے ججز کو ہٹانے کا پارلیمنٹ کا اختیار ختم کردیا۔ اب سپریم جوڈیشل کونسل ہی ضابطہ اخلاق کی خلا ف ورزی پر کسی اعلیٰ عدالت کے جج کو ہٹانے کی مجاز ہوگی۔
.بنگلہ دیش: اعلیٰ عدالتوں کے ججز کو ہٹانے کا پارلیمنٹ کا اختیار ختم کردیا گیا
Aug 03, 2017