کراچی (اسٹاف رپورٹر)نگرا ن صو با ئی وزیر اطلا عا ت ، قا نو ن و ما حو لیا ت جمیل یو سف سے انکے دفتر میں کے یو جے اور پی ایف یو جے کے وفد سے ملا قا ت کی ۔ وفد میں جنر ل سیکر یٹر ی پی ایف یو جے اورصد ر کے یو جے حسن عبا س ، جنر ل سیکر یٹر ی عا جز جما لی اور ممبر کے یو جے لبنیٰ جرار شا مل تھے وفد کچھ دیر انکے ہمراہ رہا اور صحا فیو ں کی پیشہ ورا نہ خد ما ت اور کا ر کردگی کے حو الے سے در پیش مسا ئل پر با ت چیت کی ۔نگرا ن صوبا ئی وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف نے کہا کہ حکو مت صحا فیو ں کی فلا ح و بہبو د کے لئے عملی اقدا ما ت کررہی ہے اور صحا فی معا شرے کی کا ن،نبض اور آنکھ اور اپنی پیشہ ورا نہ ذمہ د ا ریا ں معا شر ے کی بہتر ی اور مسائل کو اجا گر کر کے انکے حل کے لئے بھی احسن طر یقے سے ادا کر تے ہیں حکو مت انکی ذمہ دا ریو ں کا احسا س کر تے ہو ئے انکو میدا ن صحا فت میں درپیش مسا ئل کے حل کے لئے جا مع پا لیسی پر کا م کر رہی ہے۔