اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے حسن نواز اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایف آئی اے نے حکومت کی طرف سے انٹرپول کے ہیڈ کوارٹرز فرانس کو درخواست بھیج دی ہے۔
حسن اور حسین نواز کے ریڈوارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ، ذرائع
Aug 03, 2018