قازقستان کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات علاقائی سکیورٹی‘ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Aug 03, 2018

راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جمعرات کو یہاں جی ایچ کیو میں قازقستان کے سفیر بارلے بے سیڈیکوف نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات

مزیدخبریں