جسٹس ثاقب نثار آج سے اتوار تک لاہور رجسٹری میں مقدما ت کی سماعت کرینگے

Aug 03, 2018

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس ثاقب نثار آج جمعہ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرینگے۔ تین رکنی بنچ جمعہ‘ ہفتہ اور اتوار لاہور رجسٹری میں ازخود نوٹس سمیت دیگر کیسوں کی سماعت کرنے کے ساتھ ساتھ سائلین کی درخواستوں پر احکامات جاری کرے گا۔

مزیدخبریں