ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ نومبر میں لاہور میں ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ نومبر میں لاہور میں ہوگی۔ پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیراز سلیم نے بتایا کہ تمام ایشین ممالک کو دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن