لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے لئے سری لنکا کا 2 رکنی سکیورٹی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کو اسلام آباد پہنچے گا۔سری لنکا کا سکیورٹی وفد کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کا دورہ کرے گا جس میں گراؤنڈز اور ٹیم کے ٹھرائے جانے کے لیے ہوٹلز میں انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی، سری لنکن سکیورٹی وفد بدھ کو پاکستان پہنچے گا
Aug 03, 2019