غیرقانونی اسلحہ: متحدہ لندن کے دو کارکنوں کو 11‘ 11 سال قید کی سزا کا حکم

Aug 03, 2019

کراچی(صباح نیوز) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس مقابلے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر ایم کیو ایم لندن کے دو کارکنوں کو 11 ،11 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ملزمان میں عدنان اور شہزاد شامل ہیں۔

مزیدخبریں