کیلیفورنیا(آئی این پی)بالی وڈ اسٹار اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوار زینیگر کا کہنا ہے کہ میرے پاس ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف میں کہنے کو کچھ نہیں ہے۔آرنلڈ شوار رینیگر نے صحافیوں کی ایک تنظیم سے خطاب کے دوران امریکی صدر پر طنز کے خوب نشتر برسائے۔سابق گورنر کا کہنا تھا کہ آج اگر میں نے کچھ کہہ دیا تو نئی ریلیز ہونے والی فلموں کے بجائے کل وہ خبروں کی سرخی ہو گا۔
ٹرمپ کی تعریف میں کہنے کو میرے پاس کچھ نہیں: آرنلڈ شوارزینیگر
Aug 03, 2019