پپرو میں آتش فشاں پھٹ پڑا،ہزاروں فٹ بلندی پردھویں کے کالے بادل چھاگئے

Aug 03, 2019

لیما (این این آئی)پیرو کے جنوبی علاقے میں آتش فشاں پھٹ پڑا، جس کے بعد کئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ یہ آتش فشاں گزشتہ روز پھٹا جس کے بعد دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیاجس سے 14ہزار فٹ بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاگئے۔آتش فشاں پہاڑپیرو میں موجود دیگرآتش فشاوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ایکٹیوقراردیا جاتاہے۔

مزیدخبریں