انڈونیشیا کے سماٹرا جزیرے کے ساحل پر زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس کے ساتھ ہی یہاں سونامی آنے کا اندیشہ ہے۔یوروپین بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق انڈونیشیا کے سماٹرا جزیرے کے ساحل پر ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.9ریکارڈ کی گئی۔ای ایم ایس سی کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی وارننگ کا اجرا کیا گیا .