بھارتی باکسر کا کھیل میں بھی جنگی جنون، اسلحہ سجا کر باکسرعامر کو مقابلے کا چیلنج

بھارتی سرکار کے ساتھ بھارتی کھلاڑی بھی جنگی جنون میں مبتلا ہوگئے . 

بھارتی باکسر نیراج گویت نے کھیل میں بھی جنگی جنون دکھاتے ہوئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ٹیبل پر اسلحہ سجا کر مقابلے کا چیلنج کر ڈالا۔بھارتی باکسر نیراج گویت نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اسلحے سے سجی ٹیبل کے ساتھ بیٹھے ہیں۔

اس تصویر کے ساتھ بھارتی باکسر نے کیپشن لکھا کہ میں فٹ ہو گیا ہوں، عامر خان کو رنگ میں ہرانے کے لیے تیار ہوں۔

 
 

ای پیپر دی نیشن