لبنان میں حالات کشیدہ‘ جھڑپیں‘ مزید 4 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

بیروت (نوائے وقت رپورٹ) لبنان میں حزب اﷲ کمانڈر کی نماز جنازہ کے اجتماع پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے دارالحکومت بیروت میں حالات کشیدہ ہو گئے۔ جگہ جگہ تصادم میں 4 افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ جلاؤ گھیراؤ کی اطلاعات بھی ہیں۔ حزب اﷲ کمانڈر علی شبلی کو ایک شادی کی تقریب میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...