بلوچستان میں کانگو وائرس  کے 5 نئے کیس

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں کانگو وائرس کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال کے مطابق سات مریض لائے گئے۔ 5 میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن