کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں کانگو وائرس کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال کے مطابق سات مریض لائے گئے۔ 5 میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
بلوچستان میں کانگو وائرس کے 5 نئے کیس
Aug 03, 2021