لاہور( سپیشل رپورٹر) پاکستان کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دردانہ بٹ کی طبیعت سخت خراب ہے۔ جس کے بعد وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر موجود ہیں۔
اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز‘ وینٹی لیٹر پر منتقل
Aug 03, 2021