رحیم یارخان ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ انہار کے ایس ڈی او ریاض احمد جتوئی اپنی کرپشن بچانے کیلئے خود ساختہ کاروائیاں کرنے لگا ۔ صادق برانچ اڈہ یوسف آباد کی فتح مائنر اور کڈن مائنر کیساتھ فور آر مخدوم مائنر کے غریب کسانوں اور کاشتکاروں نے میڈیا سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔