رحیم یارخان ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ انہار کے ایس ڈی او ریاض احمد جتوئی اپنی کرپشن بچانے کیلئے خود ساختہ کاروائیاں کرنے لگا ۔ صادق برانچ اڈہ یوسف آباد کی فتح مائنر اور کڈن مائنر کیساتھ فور آر مخدوم مائنر کے غریب کسانوں اور کاشتکاروں نے میڈیا سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
انہار عملہ خود موگے تڑوا کر کارروائیوں میں مصروف ٗ کارروائی کا مطالبہ
Aug 03, 2021