بہاول پور(نمائندہ خصوصی)بہاول پور ایس ڈی او انہار بغداد سب ڈویژن سب انجینئر بوہڑ والا سیکشن کی مبینہ ملی بھگت سے نہری موگے تڑوا کر اور منظور شدہ پائپ سے بڑے اوور سائز پائپ نصب کر کے نہری پانی چوریافسران کی طرف سے کارروائی نہ ہونے پر پی ایم آئی یو نے بوہڑ والا سیکشن کی نہر ون آر ڈی بی 23 موگے تڑوا کر پانی اور نہر 67 کیوسک کی بجائے 128 کیوسک چلنے کی رپورٹ پر بھی کارروائی نہ ہو سکی۔
انہار افسران کی مبینہ ملی بھگت ٗ نہری موگے تڑوا کر پانی چوری معمول بن گیا
Aug 03, 2021