جن پور (نامہ نگار ) کھاد کے ریٹ میں اضافے سے کسان طبقہ بہت پریشان ہیں۔ کھاد پر ٹوکن کی بجائے ڈرایکٹ کسانوں کو ریلیف دیا جائے حکومت کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے فوری اقدامات کرے ۔ان خیالات کا اظہار کسان فاؤنڈیشن تحصیل لیاقت پور کے صدر سردار حاجی محمد عارف خان گبول نے نعمان سعید خان گبول رانا ہارون عباس کے ہمراہ کیا ۔